اسلام آباد (سب نیوز )فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کے جناح گرانڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، تاہم گیند کو جال میں پہنچانے میں ناکام رہے۔ حال ہی میں ایشیا کپ فائنلسٹ رہنے والی اردن کی جانب سے اس میچ میں موسی التماری نے دو اور علی الوان نے ایک گول بنایا۔
فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر: اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
