Friday, December 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزملک میں7ویں زراعت شماری کیلئیفیلڈ آپریشن ستمبراکتوبر میں کرنے کا فیصلہ

ملک میں7ویں زراعت شماری کیلئیفیلڈ آپریشن ستمبراکتوبر میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سب نیوز )ملک میں7ویں زراعت شماری کیلئے فیلڈ آپریشن ستمبر،اکتوبر میں کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں7ویں زراعت شماری کیلئے فیلڈ آپریشن ستمبر،اکتوبر میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اور اس کیلئے 65 کروڑ روپے بجٹ کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق زراعت شماری کیلئے لائیو اسٹاک ، زرعی مشینری اور زراعت کو یکجا کر دیا ہے، اورزراعت شماری میں انسانی و مالی وسائل کا موثر انتظام یقینی بنایا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔