اسلاام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ ٹربیونل کے لیے دو مزید ججز شامل کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد الیکشن ٹربیونل میں شامل کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں ججز کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے آر او کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ ٹربیونل کیلئے دو مزید ججز شامل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
