Saturday, June 13, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاچینی صدر کے خصوصی ایلچی وو وے ہوا ارجنٹائن کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدر کے خصوصی ایلچی وو وے ہوا ارجنٹائن کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے


بیجنگ ()
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب صدر وو وے ہوا 10 دسمبر کو بیونس آئرس میں ارجنٹائن کے نئے صدر جیویئر مائلی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔