Tuesday, July 1, 2025
ہومبریکنگ نیوزبنوں:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں

بنوں:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں

بنوں(سب نیوز)تھانہ غوریوالہ کی حدود لیبر کالونی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقہ تھانہ غوریوالہ کی حدود لیبر کالونی میںفائرنگ سے رحم زاد نامی شخص جاں بحق ہوگیا جسے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقتول ریٹائرڈ فوجی تھا جو بنوں وولن ملز میں ڈیوٹی کررہا تھا۔
مقتول سینکڈ ٹائم کالونی کے قریب کچہ بچک میں چھولے فروحت کرتا تھا ۔
واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔