راولپنڈی (آئی پی ایس )پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو اینٹی کرپشن راولپنڈی سے بلاوا آ گیا ۔فواد چودھری کو 6 نومبر کو دن 11 بجے اینٹی کرپشن راولپنڈی نے طلب کر لیا ۔فواد چودھری کو اینٹی کرپشن کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ۔فواد چودھری پر اختیارات سے تجاوز اور ہاوسنگ سوسائٹی کے لیے سرکاری زمینوں پر قبضے کا الزام ہے۔عدم تعمیل پر فواد چودھری کے خلاف دفعہ 172 اور 174 کے تحت کاروائیکیجائیگی
