Friday, December 26, 2025
ہومدنیاانسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے بارے میں چینی صدر کے اقتباسات کی اشاعت

انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے بارے میں چینی صدر کے اقتباسات کی اشاعت

عربی، پرتگالی، جرمن، سواحلی، اردو اور ویتنامی زبانوں میں اشا عت کی گئی
بیجنگ ()
فارن لینگویجز پبلشنگ ہاؤس نے حال ہی میں عربی، پرتگالی، جرمن، سواحلی، اردو اور ویتنامی زبانوں میں “انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ سے متعلق شی جن پھنگ کے اقتباسات” شائع کیے ہیں۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کتاب کی تدوین چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ ڈاکومینٹیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کی ہے۔ کتاب کو نو عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہے اور انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے حوالے سے شی جن پھنگ کے شائع کردہ اہم بیانات کو منظم طور پر جمع کیا گیا ہے۔ عربی سمیت 6 زبانوں کے نسخوں کی اشاعت ،غیر ملکی قارئین کے لیے شی جن پھنگ کی انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ میں چین کے عظیم عمل اور عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی کو فروغ دینے کے لیے چین کے حل کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔