Thursday, December 25, 2025
ہومبریکنگ نیوزمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن سے پاکستان کے لئے روانہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن سے پاکستان کے لئے روانہ

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے۔صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے لندن میں تقریبا ایک ماہ قیام کیا، شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں کیں اور نوازشریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف وطن واپسی کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیں گے اور ان کے استقبال کے لئے پارٹی کے دیگر رہنماں سے بھی مشاورت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔