Saturday, December 27, 2025
ہومپاکستاناسپیکر قومی اسمبلی کاملک محمد عامر ڈوگر سے ان کی ساس اور سسر کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسپیکر قومی اسمبلی کاملک محمد عامر ڈوگر سے ان کی ساس اور سسر کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر مملکت ملک محمد عامر ڈوگر سے ان کی ساس اور سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اللہ تعالی سے مرحومین کے درجات کی بلندی و مغفرت اور گھر والوں کو صبر عطا فرمانے کی دعا کی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیر مملکت ملک محمد عامر ڈوگر سے ان کی ساس اور سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور اللہ تعالی سے مرحومین کے درجات کی بلندی و مغفرت اور گھر والوں کو صبر عطا فرمانے کی دعا کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔