لاہور: چینی بحران میں غلط بیانی پر نگران وزیراعلی پنجاب نے سیکرٹری خوراک کو عہدے سے ہٹا دیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر چیئرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری آب پاشی واصف خورشید کو سیکرٹری خوراک پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
چینی بحران میں غلط بیانی پر سیکرٹری خوراک پنجاب عہدے سے فارغ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
