Monday, December 15, 2025
ہومپاکستانسنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر انفارمیشن گریڈ کے 5افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی

سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر انفارمیشن گریڈ کے 5افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی

اسلام آباد (سب نیوز) سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر انفارمیشن گریڈ کے 5افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر انفارمیشن گریڈ کے 5افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گریڈ کے گریڈ 20کے افسر ارشد محمود کو گریڈ 21جبکہ گریڈ 19کے چار افسران بشری بشیر ، محمد شہزاد، عبدل اکبر اور کنول افتخار کو گریڈ 20میں ترقی دیدی گئی ہے ۔

df162d6a 9f51 4e7f 9aeb c7024c6baa63 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔