ہومبریکنگ نیوزمحمد دنیا کا سب سے مشہور پہلا نام ہے، گلوبل انڈیکس سروے

محمد دنیا کا سب سے مشہور پہلا نام ہے، گلوبل انڈیکس سروے

دنیا بھر میں رکھے جانیوالے ناموں میں ’محمد‘ نام سہرفہرست ہے۔
گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق لفظ ’محمد‘ دنیا بھر میں رکھے جانے والے ناموں میں 13کروڑ 33 لاکھ 39 ہزار تین سو کسیاتھ پہلے نمبر پہ ہے۔
پہلے مشہور 10 ناموں میں ’احمد‘ اور ’علی‘ کا نام بھی شامل ہے۔
گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق ’احمد‘ نام 1 کروڑ 49 لاکھ 16 ہزار 4 سو 76 کیساتھ ٹاپ ٹین میں شامل ہے۔
گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق ’علی‘ دنیا بھر میں رکھے جانے والوں

ناموں میں 1کروڑ 47 لاکھ 63 ہزار 7 سو 33 کیساتھ ٹاپ ٹین کی لسٹ میں موجود ہے۔

دنیا بھر میں رکھے جانیوالے ناموں میں ’محمد‘ نام سہرفہرست ہے۔
گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق لفظ ’محمد‘ دنیا بھر میں رکھے جانے والے ناموں میں 13کروڑ 33 لاکھ 39 ہزار تین سو کسیاتھ پہلے نمبر پہ ہے۔
پہلے مشہور 10 ناموں میں ’احمد‘ اور ’علی‘ کا نام بھی شامل ہے۔
گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق ’احمد‘ نام 1 کروڑ 49 لاکھ 16 ہزار 4 سو 76 کیساتھ ٹاپ ٹین میں شامل ہے۔
گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق ’علی‘ دنیا بھر میں رکھے جانے

والے ناموں میں 1کروڑ 47 لاکھ 63 ہزار 7 سو 33 کیساتھ ٹاپ ٹین کی لسٹ میں موجود ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔