Monday, December 15, 2025
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد پولیس نے علی افضل ساہی کی گرفتاری کی تردید کردی

اسلام آباد پولیس نے علی افضل ساہی کی گرفتاری کی تردید کردی

اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق صوبائی وزیرعلی افضل ساہی کی گرفتاری کی تردید کردی ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت پر ہیں۔


اس سے قبل خبر آئی تھی کہ علی افضل ساہی کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا،وہ تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں پیشی کیلئے آئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔