ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار،اہم رہنما پارٹی چھوڑ رہے ہیں:ذرائع

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار،اہم رہنما پارٹی چھوڑ رہے ہیں:ذرائع

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار،اہم رہنما پارٹی چھوڑ رہے ہیں ،ذرائع کے مطابق فیض الحسن چوہان نے پارٹی کو خیر آباد کہنے کو تیار ہیں،، جلد نیوز کانفرنس میں اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔