Wednesday, January 28, 2026
ہومبریکنگ نیوزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔