الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ سنا دیا
چوہدری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر ہونگے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے آئین میں ترمیم کالعدم قرار دیدی
الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے ق لیگ آئین میں ترمیم کی چوہدری وجاہت کی درخواست خارج کر دی
چوہدری شجاعت حسین ہی مسلم لیگ کے آئینی و قانونی صدر ہیں ۔مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٹری اطلاعات
الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف پر مبنی اور چوہدری شجاعت حسین کی اخلاقی فتح ہے ۔
مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
الیکشن کمیشن کا فیصلہ سیاسی جماعتوں میں جمہوری رویوں کو پروان چڑھانے میں مدد دے گا ، مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
جعلی انتخابات کراکے الیکشن کمیشن اور میڈیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ۔مصطفی ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
چوہدری شجاعت حسین پارٹی کے منتخب صدر ہیں،الیکشن کمیشن اور پارٹی آئیں کے تحت انہیں منتخب کیا گیا تھا ۔مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
لاہور میں بار بار جعلی انتخابات کا ڈھونگ رچایا گیا۔
مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
چوہدری وجاہت اور کامل علی آغا کو منتخب کرنے والے الیکشن کمشنر نے بیان حلفی دے دیا تھا کہ تمام کاروائی جعلی تھی ۔مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
چوہدری شجاعت حسین اور تمام پارٹی کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں ۔مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پارٹی کو مزید فعال اور متحرک بنائیں گے ۔مصطفیٰ ملک مرکزی سیکرٙٹری اطلاعات
