Thursday, September 11, 2025
ہومبریکنگ نیوزپنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار


لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر (  پی آر او)  نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

 پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

نایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا جب کہ  مقدمہ حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔