Friday, January 30, 2026
ہومبریکنگ نیوزالیکشن کمیشن نے خبیرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا

الیکشن کمیشن نے خبیرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خبیرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق خبیر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے آرڈرز تک معطل رہے گا، خبیرپختوانخوا کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہونا تھے۔

واضح رہے کہ این اے 22 مردان، 24 چارسدہ اور 31 پشاور پر 30 اپریل کو ضمنی انتخابات شیڈول تھے، تینوں نشستیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حلف نہ لینے کے باعث خالی ہوئی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔