Thursday, January 29, 2026
ہومبریکنگ نیوزالیکشن کمیشن نے این اے 108 کا ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 108 کا ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا

فیصل آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل آباد کے حلقہ این اے 108 کا ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا۔پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

پی ٹی آئی کے امیدوار میاں فرخ حبیب نے الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی تھی، فرخ حبیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہماری اپیل کی سماعت سے قبل ہی فیصلہ سنا دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔