لاہور:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کسی قانون میں ترمیم چاہتی ہے تو بیٹھ کربات کر نے کیلئے تیار ہیں لیکن عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو تقسیم کرنے کی باتیں نہیں ہونی چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئین پرججز کی علمی بنیادوں پرتقسیم کو سیاسی تقسیم بنانا چاہتی ہے جوناقابل قبول ہے۔
آئینی ترامیم:پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ تعاون پر آمادہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
