Thursday, January 29, 2026
ہومبریکنگ نیوزسیاسی اور آئینی بحران: سپریم کورٹ بار نے اہم اجلاس طلب کر لیا

سیاسی اور آئینی بحران: سپریم کورٹ بار نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار نے موجودہ سیاسی اور آئینی بحران اور اداروں کے درمیان جاری محاذ آرائی کے پیش نظر اجلاس بلا لیا،جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس 17 اپریل 2023 بروز پیر صبح ساڑھے گیارہ بجے پاکستان بار کونسل کے دفتر میں میں ہوگا، ملک بھر سے تمام بار کونسلز کے نمائندوں کی وکلا زمہ داران کانفرنس میں شریک ہوں گے، اجلاس میں ملک اور عوام کی خاطر مستقبل کے لائحہ عمل کا تعین کیا جائے گا، ملک سیاسی جماعتوں کے درمیان موجودہ تنا کو مزید طول دینے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔