اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں اپنے چیمبر میں خوش آمدیدکہا۔ ملاقات میں دو طرفہ تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں رابطہ کاری کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
چیئرمین سینیٹ سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔