Wednesday, January 28, 2026
ہومبریکنگ نیوزانٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

کراچی:ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا 283.20 روپے ہے۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے کا ہوگیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔