اسلام آباد، پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک کراچی بریانی کے دیوانے ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کراچی بریانی کی تعریف کی اور کہا کہ کراچی بریانی کا ذائقہ اور خوشبو بہت اچھی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے خاص طور پر آلو کے ساتھ بریانی بہت پسند ہے ۔جرمن سفیر نے سوال کیا کہ آپ کو بھی بریانی آلو والی پسند ہے یا آلو کے بغیر
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کراچی بریانی کے دیوانے نکلے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔