Sunday, May 24, 2026
ہومبریکنگ نیوزپی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(سب نیوز)صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 149 سے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزمریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب میں انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے،پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔

مریم نواز کی جانب سے خالد اسحاق نے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرایا، ریٹرننگ افسر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔