Tuesday, December 16, 2025
ہومبریکنگ نیوزتوشہ خانہ ،سماعت کا مقام تبدیل،عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوں گے

توشہ خانہ ،سماعت کا مقام تبدیل،عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوں گے

اسلام آباد:توشہ خانہ ،سماعت کا مقام تبدیل،عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوں گے،تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کل نیب کورٹ نمبر ون میں عمران خان کے توشہ خان کیس کی سماعت ہو گی،عمران خان کے خلاف توشہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں ہونا تھی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مقام تبدیل کر دیا گیا ،تو شہ خانہ ریفرنس عمران خان کی پیشی جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے کا با قا عدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔