عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کامعاملہ صوبائی کابینہ نیگرفتاری کی اجازت دینے پرسرجوڑلیے. ذرائع محکمہ داخلہ کی مطابق وزیراعلی پنجاب کی سربراہی میں صوبائی کابینہ گرفتاری کے پہلوں پرغورکررہی ہے۔
صوبائی کابینہ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب اورایڈینشل چیف ہوم سیکرٹری سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے صوبائی کابینہ کی جانب سیاجازت ملنے پراسلام آبادپولیس کو گرفتاری کی اجازت دی جائیگی. صوبائی کابینہ کی اجازت پرمحکمہ داخلہ گرفتاری کی اجازت دیگا،محکمہ داخلہ کی اجازت ملنیپرعمران خان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔