ہومبریکنگ نیوزچوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی

چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی۔ چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی۔ چوہدری سرورکل آئندہ کیلائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔