Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاچین، این پی سی کے اجلاس میں لی چھیانگ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ

چین، این پی سی کے اجلاس میں لی چھیانگ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ

بیجنگ () چینی میڈ یا نے ہفتہ کے روز بتا یا ہے کہ چین کے این پی سی کے اجلاس میں رائے شماری کے بعد، لی چھیانگ کو عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔