Sunday, December 22, 2024
ہوماسلام آبادچوہدری سالک حسین کاحسینہ معین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر

چوہدری سالک حسین کاحسینہ معین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر

اسلام آباد،مسلم لیگ (ق) کے سربراہ وسابق وزیراعظم شجاعت حسین کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے پاکستان کی مایہ ناز مصنفہ،ڈرامہ نویس حسینہ معین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ حسینہ معین کا انتقال پاکستان اور ادب کی دنیا کے لیے بڑا نقصان ہے،انہوں نے کئی شاہکار ڈرامے اور ناول لکھے جو آج بھی مداحوں میں مقبول ہیں،ان کی ڈرامہ اوارشوبز انڈسٹری کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔