Tuesday, October 21, 2025
ہومبریکنگ نیوزانتخابات کی تاریخ:صدر اوقات سے باہر ہو رہے ہیں:وزیر دفاع

انتخابات کی تاریخ:صدر اوقات سے باہر ہو رہے ہیں:وزیر دفاع

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صدر کی اوقات ہی نہیں ہے ،صدر اوقات سے باہر ہو رہے ہیں آئین نے اسے اختیار ہی نہیں دیا وہ الیکشن کا اعلان کر ہی نہیں سکتا ،ملک ڈیفالٹ نہیں ہو رہا،صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ آئین واضح ہے،صدر کے اقدام پر فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔