Monday, December 23, 2024
ہومپاکستانچیئرمین سینیٹ کا الیکشن نمبرز گیم میں ایک بار پھر ڈرامائی تبدیلی

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن نمبرز گیم میں ایک بار پھر ڈرامائی تبدیلی

اسلام آباد، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن نمبرز گیم میں ایک بار پھر ڈرامائی تبدیلی ۔حکومتی ذرائع نے اپوزیشن کے دو اراکین کی حمایت کا عندیہ دے دیا ،دو اراکین نے صادق سنجرانی کو ووٹ دے دیا تو حکومت اپوزیشن کے ووٹ انچاس انچاس ہوجائیں گے ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن سے متحرک،شاہد خاقان عباسی کو تین سینیٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کی ہدایت کردی گئی کہ ہمارے تمام 17ووٹ گیلانی کو پڑنے چاہیے،اعلی قیادت کی ہدایت اس وقت حکومتی اتحاد کے پاس 47 اور اپوزیشن اتحاد کے پاس 51 ووٹ ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔