Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستانایم ون پر پیڈ واش روم کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،ترجمان این ایچ اے

ایم ون پر پیڈ واش روم کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،ترجمان این ایچ اے

سلام آ باد:ترجمان این ایچ اے نے اسلام آباد پشاور موٹروے پر پیڈ واش رومز کی فیس میں اضافہ سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان این ایچ اے ن کے مطابق ایم ون پر پیڈ واش روم کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، موٹر ویز پر این ایچ اے کی جانب سے فری واش رومز موجود ہے، ، پیڈ واش رومز کا پروجیکٹ پرائیوٹ کمپنیز کے پاس ہے، مگر اس کی فیس میں بھاضافہ نہیں ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔