Wednesday, July 3, 2024
ہومسائنس و ٹیکنالوجیچین، شینزو 18 کے عملے نے کامیابی سے خلائی اسٹیشن کی بیرونی سرگرمیوں کو مکمل کرلیا

چین، شینزو 18 کے عملے نے کامیابی سے خلائی اسٹیشن کی بیرونی سرگرمیوں کو مکمل کرلیا

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق منگل کی شام 6بج کر 58 منٹ پر تقریباً ساڑھے آٹھ گھنٹے پر محیط خلائی اسٹیشن کی بیرونی سرگرمیوں کے بعد،

شینزو 18 کے عملے کے خلابازوں ای گوانگ فو، لی چھونگ اور لی گوانگ سو نے خلائی اسٹیشن روبوٹک بازو اور زمینی سائنسی محققین کے تعاون سے، خلائی اسٹیشن کے خلائی ملبے سے بچاؤ کے آلات کی تنصیب ، دیگر بیرونی آلات اور سہولیات کا معائنہ جیسے کام مکمل کیے ۔ خلائی اسٹیشن کی بیرونی سرگرمی مکمل طور پر کامیاب رہی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔