Wednesday, July 3, 2024
ہومدنیاچینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ 2 سے 6 جولائی تک آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گ

ے اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔