Tuesday, September 17, 2024
ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سرکاری زمینوں پر قابض مافیاکے خلاف آپریشن ، غیر قانونی حویلیاں، کمراجات مسمار

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سرکاری زمینوں پر قابض مافیاکے خلاف آپریشن ، غیر قانونی حویلیاں، کمراجات مسمار

اسلام آباد ( سب نیوز) چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمدعلی رنداواکی ہدایت پر سیکٹر 1-15 میں آپریشن، غیر قانونی حویلیاں کمراجات مسمار کر دیے گئے-

تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر و چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سرکاری زمینوں پر قابض مافیاکے خلاف آپریشن بدستور جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف کی سربراہی میں سی ڈی اے کا آپریشن کیا گیا۔

آپریشن میں ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف اور تحصیل دار مزاذ سعید اختر اور انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایریا ٹیم اور مقامی پولیس نے حصہ لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔