Monday, July 8, 2024
ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت ، سردار آصف کا دبنگ ایکشن ،سی ڈی اے کا ملازم دو سو کنال بوگس کلیم ، چار جعلی پلاٹس کے سہولت کار کو ایک سال کی سزا ، 3کروڑ جرمانہ ، پلاٹس کی دستاویزات سب نیوز پر

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت ، سردار آصف کا دبنگ ایکشن ،سی ڈی اے کا ملازم دو سو کنال بوگس کلیم ، چار جعلی پلاٹس کے سہولت کار کو ایک سال کی سزا ، 3کروڑ جرمانہ ، پلاٹس کی دستاویزات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اے میں موجود کرپٹ ملازمین کو فوری سزا دینے کے لیے عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ کو ایکٹو کر دیا۔ سی ڈی اے معطل گریڈ 14 کے ملازم ماجد حسین کوناجائز اختیارات استعمال کرنے پر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردارآصف نے ایک سال قید با مشقت اور 3 کروڑ جرمانے کی سزا سناتے ہوے حوالات بھج دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈایکٹر لینڈ ثانیہ حمید نے ماجد حسین کے خلاف کیس بنا کر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ بھجوایا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔