Monday, July 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزفوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(آئی پی ایس )وجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو کیس کی سماعت 8 جولائی کو کرے گا۔بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بینچ شامل ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔