Sunday, September 8, 2024
ہومتازہ ترینسائیپریس ، پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کوارٹر فائنل میں شکست دیدی

سائیپریس ، پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کوارٹر فائنل میں شکست دیدی

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)سائیپریس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سری لنکن کو کوارٹر فائنل میچ میں شکست سے دوچار کر دیا ،سائیپریس کے شہر لیما سوک میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 316 رنز بنائے

کپتان عامر نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوے سینچری سکور کی جبکہ ذیشان بٹ نے 96 رنز ناٹ اوٹ سکور کئے راجہ عمر نے شاندار بیٹنگ کا۔مظاہرہ کیا جبکہ وکٹ کیپنگ کرتے ہوے دو کیچ بھی پکڑے سری لنکن ٹیم دو سو 65 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔واضح رہے کہ سائیپریس سپر لیگ میں 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں پاکستان ٹیم سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔