سعودی عرب کی بڑی کمپنی نے شیل پاکستان کو خرید لیا ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وافی انرجی کمپنی نے شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شئیر حاصل کرلئے۔
سعودی وافی انرجی کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بذریعہ عارف حبیب گروپ آگاہ کردیا ۔
سعودی وافی انرجی کمپنی نے پرنٹ میڈیا میں بھی شیل پاکستان کے شئیرز کی اطلاع عام جاری کردیں
سعودی عرب کی بڑی کمپنی نے شیل پاکستان کو خرید لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔