Sunday, September 8, 2024
ہومدنیافلیگ ڈے،جدہ کی سڑکوں کو سعودی عرب کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا

فلیگ ڈے،جدہ کی سڑکوں کو سعودی عرب کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا

جدہ(خالد نواز چیمہ)سعودی عرب میں “فلیگ ڈے” کی مناسبت سے جدہ کی سڑکوں کو سعودی جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔ خیال رہے کہ سعودی شاہی احکامات کے مطابق اب سے مملکت میں ہر سال 11 مارچ کے دن “فلیگ ڈے” منایا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔