Sunday, September 8, 2024
ہومپاکستاناسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 65 کیپسول برآمد کرلے گئے۔

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کی گئی۔

ترجمان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافرکے پیٹ سے ہیروئن بھرے65 کیپسول برآمد کیے گئے، ملزم غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے ابوظبی جارہا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔