Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانمیں نجومی نہیں جو کامیابی کا بتاوں، شہباز شریف

میں نجومی نہیں جو کامیابی کا بتاوں، شہباز شریف

اسلام آباد،قومی اسمبلی نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ(ن) کے مرکزی صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج ہر ممبر نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ ڈالنا ہے،شہبازشریف جب ووٹ ڈالنے کیلئے قومی اسمبلی پہنچے تو صحافیوں نے ان سے سینیٹ الیکشن میں جیت کے متعلق سوال کیا۔کتنے پرامید ہیں کہ کامیابی ہوگی؟ اس سوال کے جواب میں قائد احزب اختلاف نے کہا اللہ تعالی جانتاہے، میں کوئی نجومی تو نہیں۔ نہ میں نجومی ہوں نہ میں ولی ہوں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے عمل کو شفاش بنائے۔ بیلٹ کے ذریعہ اراکین کو اپنے ضمیر کا اظہار کریں گے۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ حکومت بدترین کارکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔