Friday, May 9, 2025
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم نے 11 پریس کونسلر اور تین پریس اتاشیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے 11 پریس کونسلر اور تین پریس اتاشیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیراعظم نے مختلف ممالک میں 11 پریس کونسلر اور تین پریس اتاشیوں کی فارن پوسٹنگ کی منظوری دے دی۔جاری احکامات کے مطابق سیدہ نگہت عامر اوٹاو ا کنیڈا ، محسن امانت نیویارک امریکہ میں نئے پریس اتاشی ہو ں گے،اسی طرح سجیلہ نوید، پیرس ،صغیر وٹو برسلز،محمد عرفان جدہ، مقرب مختار ٹوکیو،محمد صالح دبئی، فرحت جبی تہران،اطہر زیب عباسی سنگاپور، سید خضر علی شاہ کابل، ضیغم عباس واشنگٹن، عرفان اشرف قاضی بیجنگ، عدیل ستار میں . کولمبو میں بطور پریس اتاشی کام کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔