Wednesday, October 30, 2024
ہومپاکستاناومنی گروپ کے عبدالغنی مجید کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(سب نیوز)اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 17 جولائی کو سماعت کرے گا
جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس حسن اظہر رضوی تین رکنی بنچ کا حصہ ہونگے
عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
نیب نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں عبدالغنی مجید کی ضمانت منسوخی کیلئے رجوع کر رکھا ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔