اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی کی منظوری پر گر یڈ 17کے تین ا فسر ا ن اور گریڈ 16کے نو ا فسران کے تبادلے کر دئیے گے ۔بدھ کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطا بق خالد حسین کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر بازار ،سمن ننتھیال کو ڈی ٹی ای جب کے حافظ توقیر خان کو ای اینڈ ڈی ایم بھیج دیاگیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد مظہر کو ای اے اینڈ پی ونگ ،قمر زمان عبا سی کو ایس سی اینڈ ٹی،تشمین زمان کو 1122،طارق مسعود کو ڈی ایم اے ،ظفر محمود کو ای اینڈ ڈی ایم ،حافظ شیر عالم کو ڈی ایم اے ،حاشم خان کو ایڈمن افیسر جبکہ غلام رسول کو ڈی ایچ ایس بھیج دیا گیا ۔
ایم سی آئی میں گر یڈ 17کے تین ، 16کے نو ا فسران کے تبادلے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔