جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ کل 7 نومبر بروز پیر شام 7 بجے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاج ہوگا
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سب عوام اور کارکن بھر پور شرکت کریں،تمام مرکزی قیادت حطاب کرے گی
تحریک انصاف کا کل شام 7 بجے گورنر ہاوُس لاہور کے باہر احتجاج کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔