Sunday, October 13, 2024
ہومپاکستانایف ایٹ کچہری میں سی ڈی اے آپریشن،وکلا کا ممکنہ احتجاج،سی ڈی اے ہیڈکوارٹر پر سیکورٹی الرٹ،پولیس کی نفری تعینات

ایف ایٹ کچہری میں سی ڈی اے آپریشن،وکلا کا ممکنہ احتجاج،سی ڈی اے ہیڈکوارٹر پر سیکورٹی الرٹ،پولیس کی نفری تعینات

اسلام آباد(آئی پی ایس )ایف ایٹ کچہری میں سی ڈی اے آپریشن،وکلا کی جانب سے ممکنہ احتجاج،سی ڈی اے ہیڈکوارٹر پر سیکورٹی الرٹ،پولیس کی نفری تعینات،سٹی مجسٹریٹ اور آبپارہ پولیس ایس ایچ او سی ڈی اے ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔عام لوگوں کا سی ڈی اے ہیڈکوارٹر داخلہ بند کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔