اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے ایف ایٹ کچہری میں غیر قانونی چیمبرز پر نوٹس آویزاں کر دیے ۔کچہری پارکنگ ایریاز اور دیگر جگہوں پر قائم غیر قانونی چیمبرز کے باہر نوٹس آویزاں کیے گئے۔ نوٹس میں وکلا کو ہدایت کی گئی چیمبرز گرا کر جگہ خالی کر دی جائے ،اگر چیمبرز نہیں گرائے جاتے تو سی ڈی اے خود ان چیمبرز کو گرا دیگا۔
سی ڈی اے نے ایف ایٹ کچہری میں غیر قانونی چیمبرز پر نوٹس آویزاں کر دیے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔