مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دو سال سے چودھری نثار علی خان سے ملاقات ہوئی ،اب واپسی مشکل ہے ، اگر چودھری نثار ہاتھ بڑھائیں تو ہم میاں صاحب کو منا لیں گے ۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایک سوال پر کہاکہ دو سال سے چودھری نثار سے میری ملاقات نہیں ہوئی ۔واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور موجودہ وفاقی وزیر چودھری تنویر حسین کے درمیان گہری دوستی ہے ۔
چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی ،رانا تنویر نے اہم بیان دیدیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔